ایک فلسفی کے مغالطے

ایک فلسفی کے سوالات

قرآن  و حدیث میں انسان کی موت، اس کی روح، جنت و جہنم یا برزخ میں روح  کا جانا سب بیان ہوا ہے اور اس پر دال قرآن کی آیت اور متعدد احادیث  ہیں –  اس حوالہ سے  مختلف فرقوں کی جانب سے  ہر روز نئی تشریحات سامنے اتی رہتی ہیں  – اس سلسلے میں ایک فلسفی  نے  ایک مومن  سے  کچھ  سوالات کیے  جن کے جواب راقم نے  بھیجے اور اب ان کو یہاں آپ سب  کی نظر کے لئے کتابی صورت لگایا گیا ہے

اللہ ہم سب کو  صحیح عقیدے پر قائم رکھے

امین

2 thoughts on “ایک فلسفی کے مغالطے

  1. Amjad khan

    اس فلسفی صاحب سے فیس بک پر میرا پالا بھی پڑا تھا ۔ اس سے بحث کرنا دماغ کی دہی بنانے کے مترادف ہے ۔۔ اس سے بحث کے دوران میں اس نتیجے پر پہنچا کہ روح لوٹاۓ جانے کا عقیدہ ان کےگلے میں ہڈی کی طرح پھنسا ہوا ہے جسے اب نہ تو یہ پوری طرح نگل سکتے ہیں اور نہ ہی اگل ۔۔۔ لہذا ایک نئے انداز میں اکابرین کے دفاع کی ناکام کوشش کرنے کا یہ انداز ہے ورنہ ان فلسفی صاحب کا جو فلسفہ ہے یہ کسی اہل حدیث یا کسی بھی مسلک کے سامنے پیش کرکے دیکھیں ۔ کفر کے فتوی سے کم کوئی رد عمل نہیں ہوگا۔

    Reply
    1. Islamic-Belief Post author

      درست فرمایا آپ نے میں بھی اسی نتیجہ پر پہنچا ہوں

      Reply

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *