124 Downloads
بعض علماء کے نزدیک ام المومینن عائشہ رضی اللہ عنہا کو اللہ کے علم کے حوالے سے صحیح عقیدے کا معلوم نہیں تھا – معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ غیر اللہ کو سجدہ کرتے تھے اور بدری صحابی شراب پیتے ہوئے بعد وفات النبی پکڑے گئے – ان کی تلبیسات باطلہ کا رد اس مضمون میں کیا گیا ہے
ان کا مدعا یہ ہے کہ عقائد و فہم کی غلطی پر فتوی نہیں لگتا جبکہ یہ قول قرآن سے مطابقت نہیں رکھتا