رد عقیدہ عرض درود

سن ٢٠١٧ میں اس کتاب عقیدہ عرض اعمال  کو ویب سائٹ پر ڈالا گیا تھا

اس حوالے سے قارئین نے سوالات کیے تھے اور چند مزید روایات پر  بحث کی گئی ہے

لہذا ضرورت محسوس کی  گئی کہ اس کتاب  میں اضافہ کیا جائے

مکمل کتاب لٹریچر/ کتب ابو شہریار میں ملاحظہ کریں

2 thoughts on “رد عقیدہ عرض درود

  1. bint e hawa

    آپ سے گزارش ہے کہ آپ کوئی بھی بک لکھے تو اسمیں بات کو اتنا آسان بیان کیا کرے کہ ہر لیول کا بندہ بات سمجھ جائے کہ آپ سمجھانا کیا چاہتے ہیں سامنے والے کو۔اگر بات بری لگی ہو تو معذرت۔

    Reply
    1. Islamic-Belief Post author

      اچھی بات ہے

      اصل میں ابھی ہم پہلی اسٹیج پر ہیں جس میں ان باتوں کا ذکر ہے جو مولوی پیش کرتے ہیں
      مثلا ڈاکٹر عثمانی کی کتب پر اعتراضات – اور پچھلے کئی سالوں سے ان کا جواب نہیں دیا گیا تھا
      اس کی وجہ یہ تھی کہ کتاب پڑھنے والے کم تھے اور اعتراضات بھی بازار میں بکتے تھے لوگ کتاب خریدتے نہیں تھے اور عوام کو مسائل بھی نہیں تھے
      لیکن انٹر نیٹ کے بعد مولویوں نے ان کتب کو فری کیا ہے اور لوگ پڑھ رہے ہیں
      مختلف فورمز پر بات ہو رہی ہے
      پہلے ان مولویوں سے نپٹنا ہے – ایک دفعہ ان کے اشکالات کا احاطہ ہو جائے تو پھر ان کتب کو عوام کے لئے ترتیب دیا جائے گا

      Reply

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *