مکمل کتاب لٹریچر/ کتب ابو شہریار میں ملاحظہ کریں
امام مہدی غائب ، امام ترمذی ، امام ابن ماجہ ، امام احمد وغیرہ کی پیدائش سے سو سال پہلے سے شب برات کی اہمیت کی روایات اس امت میں موجود تھیں جو ظاہر کرتا ہے کہ اس رات کا امام مہدی سے کوئی تعلق نہیں ہے – تفصیل اس کتاب میں ہے