یوسف کو سجدہ کیا یا اللہ کو ؟

مکمل کتاب لٹریچر/ کتب ابو شہریار میں ملاحظہ کریں قرآن کی آیات کی غلط تشریحات کی بنا پر امت   میں  صوفیوں کی  جانب  سے  انسانوں   اور قبروں کو سجدہ  کرنا  قبول کر لیا گیا ہے – اس کو  سجدہ تعظیمی کا نام دیا گیا  ہے اور  جوابا  کہا  جاتا ہے کہ چونکہ  ہم  سجدہ عبادت … Continue reading یوسف کو سجدہ کیا یا اللہ کو ؟