163 Downloads
اس کتابچہ میں طاغوت کے کفر پر بات کی گئی ہے جو تمام انبیاء کی دعوت کا محور ہے
طاغوت سے مراد
طاغوت سے مراد ہر وہ فرد بھی ہے جو اللہ تعالی کے کلام کے خلاف فتوی دے رہا ہو، چاہے وہ خود اس بات سے لا علم ہو کہ وہ اللہ کا دشمن بن چکا ہے –