وقت کےساتھ بدلتی برزخ

غیر مقلدین جن کا عقائد میں ارتقاء جاری و ساری ہے ان کی کتب میں برزخ کے حوالے سے پچھلے چند سالوں میں اس قدر متضاد بیانات سامنے آئے ہیں کہ عقل سلیم سے بہرور لوگ مجبور ہیں کہ ان کے اس تضاد کو کشف از بام کریں

محب الراشدی اپنے فتوی میں لکھتے ہیں

Rasidia-207

اس فتوی میں ظاہر ہے کہ مرنے والوں کی روحیں نکال کر برزخ لے جائی گئیں جہاں ان کی ملاقات پہلے مر جائے والوں کی ارواح سے ہوا

برزخ کا یہ مفھوم کہ یہ عالم ارواح ہے یا عالم بالا ہے سب کے ذہن میں ہے اس سلسلے میں ایک منکر شیخ ارشد کمال ، کمال دکھاتے ہیں ایک طرف تو صریحا برزخ کا بطور عالم انکار کرتے ہیں اس پر کتاب عذاب قبر میں ایک فلسفہ جھاڑتے ہیں

arshad-57

لیکن پھر چونکہ ذہین میں ہے کہ برزخ  کے مفھوم میں گھپلا کیا ہے لہذا ان کا قلم چوک گیا اور الٹا المسند فی عذاب القبر میں لکھ گئے

arshad-95

جب اپ برزخ کو کوئی مقام مانتے ہی نہیں تو اس پر یہ عنوان قائم کرنا نری حماقت ہے

موصوف کے بقول جو بھی عالم برزخ میں ہے وہ غیب میں ہے اس کو ہم نہیں جان سکتے

arshad-135

قارئیں اپ دیکھ سکتے ہیں فرقہ غیر مقلدین کسی دور میں عقیدہ میں ایک بات لکھتے ہیں اور پھر مل کر اس عقیدہ کو بدل دیتے ہیں ایسا  تبھی ہوتا ہے جب عقیدہ بدلتی رتوں پر مبنی ہو نہ کہ قرآن  پر

وهو الله في السماوات وفي الأرض يعلم سركم وجهركم ويعلم ما تكسبون

3 thoughts on “وقت کےساتھ بدلتی برزخ

  1. aqil

    یہی تو وہ گمراہی ہے جو یہ دعوه کرتے ہیں کہ ہم کسی کے مقلد نہیں لیکن وہ امام احمد بن حنبل کے ہی مقلد ہیں

    جزاک الله

    Reply
  2. Shahzadkhan

    ابو شہریار بھائی مخالفین کی جانب سے ابن حزم کا فتویٰ پیش کیا جاتا ہے ۔المحلّی جلد 1 صفحہ نمبر 24 تا 26 جس میں انہوں نے لکھا ہے کہ جو شخص یہ عقیدہ رکھے کہ مرنے کے بعد ارواح کو ایک برزخی جسم میں ڈال دیا جاتا ہے تو وہ شخص کافر ہے ۔۔۔اس پر آپ کا جواب درکار ہے جزاک اللہ

    Reply
    1. Islamic-Belief Post author

      ابن حزم نے برزخی جسم پر ایسا کچھ نہیں کہا انہوں نے کہا
      جو شخص یہ عقیدہ رکھے کہ مرنے کے بعد ارواح کو ایک اور جسم میں ڈال دیا جاتا ہے تو وہ شخص کافر ہے
      اس کا تعلق اسی زمین پر تناسخ ارواح کے عقیدہ سے ہے
      جو ہمارے نزدیک بھی کفر ہے

      اسی زمین پر تناسخ ارواح نہیں ہو سکتا

      ————
      ارشد کمال نے کتاب عذاب قبر میں لکھا ہے کہ ال فرعون کی روحیں کالے پرندوں میں ہیں

      ———–
      کیا یہ تناسخ ہے کے عنوان سے اس سوال میں بات کی گئی ہے
      ⇑ برزخی جسم کیا ہے کہا جاتا ہے ١٤٠٠ سو سال میں ایسا کسی عالم نے نہیں کہا بلکہ یہ غلام احمد قادیانی دجال کا دعوی تھا حقیقت کیا ہے ؟
      https://www.islamic-belief.net/q-a/عقائد/حیات-بعد-الموت/

      ——-
      اس کے علاوہ امثال دی ہیں کتاب میں کہ برزخی جسم کا قول متقدمین سے آ رہا ہے
      https://www.islamic-belief.net/wp-content/uploads/2018/07/سماع-الموتی-کا-عقیدہ.pdf
      ——–

      بہت تفصیل سے رد یہاں ہے
      https://www.islamic-belief.net/wp-content/uploads/2018/08/اثبات-عذاب-قبر-A5.pdf
      ص 110

      Reply

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *