کتاب الصوم

مکمل کتاب لٹریچر/ کتب ابو شہریار میں ملاحظہ کریں

رمضان کے حوالے سے اس ویب سائٹ پر موجود اجزاء کو جمع کر کے اس کتاب کو مرتب کیا گیا ہے

چونکہ یہ ماہ رمضان ہے لہذا اس حوالے سے اگر کوئی اہم سوال ہو تو پیش کریں اس کتاب میں شامل کر دیا  جائے گا

 

4 thoughts on “کتاب الصوم

  1. Ummay Abdullah

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
    کیا عورتیں اپنے گھر میں عتکاف میں بیٹھ سکتی ہیں

    Reply
  2. Shahzadkhan

    السلام و علیکم بھائی زکوٰۃ کے متعلق سوال ہے
    کہ ایک شخص اپنے بھائی کو یا دوست کو رقم یا سونا اُدھار دیتا ہے تو اس مال پر زکوٰۃ ہوگی اس شخص پر جس نے اُدھار دیا؟
    نیز وہ مال جو کاروباری حصاب سے آپ نے لوگو سے وصول کرنا ہو جس کی وصولی کی کوئی حتمی تاریخ نہ ہو اس مال پر بھی زکوٰۃ ہوگی؟؟ یا وصولی کے بعد ہی زکوٰۃ لگے گی؟؟
    نیز ایک شخص کی دکان ہے اس کی دکان میں پڑا ہوا مال ہے کیا اس سامان کا حصاب کر کے تمام سامان کی جتنی رقم بنتی ہے اس رقم کے مطابق زکوٰۃ لگے گی؟؟
    برائے مہربانی رہنمائی فرما دیں جزاک اللہ

    Reply
    1. Islamic-Belief Post author

      و علیکم السلام

      سونا یا رقم جو ادھار دی اس پر زکوات ہے
      جو رقم کاروبار میں ابھی وصول نہیں ہوئی اس پر زکوات نہیں ہے
      دکان میں سامان پر زکوات ہے جب تک بک نہ جائے

      Reply

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *