کتب الله سے متعلق مباحث

مکمل کتاب لٹریچر/ کتب ابو شہریار میں ملاحظہ کریں

مقدمہ

اس  کتاب میں  کتب  الله  یعنی   قرآن، توریت، زبور  سے متعلق مباحث  کو ایک جگہ جمع کیا گیا ہے – یہ اصلا سوالات کے جوابات ہیں جو ویب سائٹ  اسلامک  بلیف  پر قارئین نے کیے  اور  راقم نے اپنے محدود علم کے ساتھ ان کا جواب دینے کی کوشش کی ہے –   اس کتاب میں  کچھ مضامین  ہیں جو قرآن کی ترتیب و جمع ، اختلاف قرات  اور تفسیر  سے متعلق ہیں –

راقم الله تعالی سے مغفرت طلب کرتا ہے اگر اس  میں  غلطی کی گئی ہو-

کتاب میں حسب ضرورت مصادر  اہل تشیع کو بھی دیکھا گیا ہے- اور اس تحقیق میں حتی الامکان  غیر جانب داری بر قرار رکھنے کی کوشش کی گئی ہے –  اب یہ فیصلہ قارئین کا ہے کہ وہ اس تحقیق پر کیا رائے رکھتے ہیں

ابو شہر یار

٢٠١٨

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *