182 Downloads
فاطمی شیعوں نے امت میں پہلی بار عید میلاد النبی کا اجراء کیا – ساتھ ہی اہل سنت میں شاہ اربل نے بھی اس کو کرنا شروع کیا – مظفر الدين أبو سعيد كوكبري رشتے میں سلطان صلاح الدين ايوبي کے بہنوئي تھے عید میلاد النبی پر مسلمانوں میں ساتویں صدی ہجری سے اختلاف چلا آ رہا ہے کہ یہ مستحسن ہے یا بدعت ہے –
فہرست
پیش لفظ 3
خلفائے اربعہ سے منسوب اقوال 9
قرآن میں عید میلاد النبی کا ذکر ہے ؟ 14
ثُوَيْبَةُ کا قصہ 16
سلف کا غلو 18
عید میلاد النبی پر سوالات 20
علم ہیت اور پیر کا دن 27
پیدائش النبی پر نور نکلا 28
tareekh mn hai aap s.a.w ki pedaish pr kaha jata k wo year of elephent 570ce mn es waqie k 40din bad hoye lekin agr 570 se hissab lagae to 11hijri 623 tk Ap s.aw ki umer 62 years bnti hai lekin books mn 63 ai hai
ya to phir waqia phle hoa ya phir Ap s.aw k bachpn mn hoa q k 569 se hisab lahaeinto 11 hikri mn umer 63 bars bnti hai
ap kia kehty hai
https://m.facebook.com/notes/ben-abrahamson/monday-12-or-17-rab%C4%AB-al-awwal-on-which-date-was-the-prophet-pbuh-born/1632817770077590
es mn dekhein k 570 ya 571 mn 12 rabi ul awal monday ko nae prti…..
ap kia kehty
پیدائش نبی صلی اللہ علیہ وسلم عام الفیل میں ہوئی اس پر مورخین کا اجماع ہے اور وفات النبی پر عمر کا ذکر حدیث میں ہے
ان سالوں کے درمیان النسی کا عمل موجود ہے جب مشرکین مکہ سال میں مہینہ کو بدلتے تھے اور یہ نبی کی زندگی میں ٥٠ سال تک ہوا ہے یعنی جب تک مکہ میں رہے اور حج بھی اس تاریخ میں ہوتا تھا جس کو مشرکین مکہ مقرر کریں
arab k maah aage peeche krne se kia murad hai
kia aise k hurmat wala maah hota. or unhein larna hota to us k din kam kr k agla maah start kr lete
alnasi ka zkr quran mai ha. mukhamal tahqeeq mai nay nahi ki keh kis trh kartay thay
yani 570 ki hai or es waqie k bad hi hoi…. or yeh waqia 570 ka hai. mutlb hr ahle arb mahena aage peeche krte to saal bhar ka farq prta … yeh clarify kren
pedaish kis saal ki hai malomm nahi. Amm fiel mai hoi ha yeh maloom ha.
mahenay agay pechahay karna tamam arab mai qabol kiya jata tha
aml ul feel ka nae malom k kis saal hoi.. google 570 bta raha. lekin google mn hi aap s.a.w k data mn 571 likha aa raha. mn ne suna tarekhi kutb mn 570 aya hai
am ul feel se konsa masom murad hai…
kia es wawia ki bunyad pr aam ul feel kha gya us saal ko jab yeh hoa … kia j abraha ki lashkr ki charai zilhaj mn thi yani hurmat k maheno mn ….. or es mn kai maah lage or phir lashkar loatne k 59 din bad Aap s.a.w paida hoye
aam alfiel ka malaom ha keh is may pedaish hoi. Baqi mowarekheen ka ikhtelaf ha dates mai
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا مَرْحُومُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ عَنْ أَبِي نَعَامَةَ السَّعْدِيِّ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ خَرَجَ مُعَاوِيَةُ عَلَى حَلْقَةٍ فِي الْمَسْجِدِ فَقَالَ مَا أَجْلَسَكُمْ قَالُوا جَلَسْنَا نَذْكُرُ اللَّهَ قَالَ آللَّهِ مَا أَجْلَسَكُمْ إِلَّا ذَاكَ قَالُوا وَاللَّهِ مَا أَجْلَسَنَا إِلَّا ذَاكَ قَالَ أَمَا إِنِّي لَمْ أَسْتَحْلِفْكُمْ تُهْمَةً لَكُمْ وَمَا كَانَ أَحَدٌ بِمَنْزِلَتِي مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَقَلَّ عَنْهُ حَدِيثًا مِنِّي وَإِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ عَلَى حَلْقَةٍ مِنْ أَصْحَابِهِ فَقَالَ مَا أَجْلَسَكُمْ قَالُوا جَلَسْنَا نَذْكُرُ اللَّهَ وَنَحْمَدُهُ عَلَى مَا هَدَانَا لِلْإِسْلَامِ وَمَنَّ بِهِ عَلَيْنَا قَالَ آللَّهِ مَا أَجْلَسَكُمْ إِلَّا ذَاكَ قَالُوا وَاللَّهِ مَا أَجْلَسَنَا إِلَّا ذَاكَ قَالَ أَمَا إِنِّي لَمْ أَسْتَحْلِفْكُمْ تُهْمَةً لَكُمْ وَلَكِنَّهُ أَتَانِي جِبْرِيلُ فَأَخْبَرَنِي أَنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ يُبَاهِي بِكُمْ الْمَلَائِكَةَ
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، کہا : حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ نکل کر مسجد میں ایک حلقے ( والوں ) کے پاس سے گزرے ، انہوں نے کہا : تمہیں کس چیز نے یہاں بٹھا رکھا ہے؟ انہوں نے کہا : ہم اللہ کا ذکر کرنے کے لیے بیٹھے ہیں ۔ انہوں نے کہا : کیا اللہ کو گواہ بنا کر کہتے ہو کہ تمہیں اس کے علاوہ اور کسی غرض نے نہیں بٹھایا؟ انہوں نے کہا : اللہ کی قسم! ہم اس کے علاوہ اور کسی وجہ سے نہیں بیٹھے ، انہوں نے کہا؛ دیکھو ، میں نے تم پر کسی تہمت کی وجہ سے قسم نہیں دی ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے میری حیثیت کا کوئی شخص ایسا نہیں جو حدیث بیان کرنے میں مجھ سے کم ہو ، ( اس کے باوجود اپنے یقینی علم کی بنا پر میں تمہارے سامنے یہ حدیث بیان کر رہا ہوں کہ ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نکل کر اپنے ساتھیوں کے ایک حلقے کے قریب تشریف لائے اور فرمایا : تم کس غرض سے بیٹھے ہو؟ انہوں نے کہا : ہم بیٹھے اللہ کا ذکر کر رہے ہیں اور اس بات پر اس کی حمد کر رہے ہیں کہ اس نے اسلام کی طرف ہماری رہنمائی کی ، اس کے ذریعے سے ہم پر احسان کیا ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : کیا تم اللہ کو گواہ بنا کر کہتے ہو کہ تم صرف اسی غرض سے بیٹھے ہو؟ انہوں نے کہا : اللہ کی قسم! ہم اس کے سوا اور کسی غرض سے نہیں بیٹھے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : میں نے تم پر کسی تہمت کی وجہ سے تمہیں قسم نہیں دی ، بلکہ میرے پاس جبریل آئے اور مجھے بتایا کہ اللہ تعالیٰ تمہارے ذریعے سے فرشتوں کے سامنے فخر کا اظہار فرما رہا ہے ۔ مسلم 6857
اس حدیث سے ثابت کیا جاتا ہے کہ صحابہ نے میلاد النبی منایا؟
https://youtu.be/HjzJU9QscgE
یہ حدیث کسی بھی وقت سے متعلق ہے لہذا اس کو عید میلاد پر محدود نہیں کیا جا سکتا