=====
بسم اللہ الرحمان الرحیم
ابو شہریار اس ویب سائٹ کے ایڈمنسٹریٹر کا قلمی نام ہے- مصنف مغرب کی ایک مقتدر یونیورسٹی سے ڈاکٹریٹ کی سند رکھتے ہیں اور ملکی و بیرون ملک یونیورسٹیز میں مدرس و پروفیسر کے مرتبہ پر ره چکے ہیں – اردو کے علاوہ بعض مغربی زبانوں سے واقف ہیں اور بچپن میں سعودی عرب میں رہنے کی وجہ سے عربی سے بھی واقف ہیں
ڈاکٹر عثمانی مرحوم کی کتب ابو شہریار صاحب کے نزدیک سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہیں- جن میں صحیح عقیدہ چند صفحات میں سمجھایا گیا ہے -اللہ تعالی ، ڈاکٹر عثمانی کو جنت الفردوس میں مقام دے – مصنف ابو شہر یار ڈاکٹر عثمانی صاحب سے مل چکے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ ڈاکٹر صاحب کی ایک دعا کے نتیجے میں اس مقام پر پہنچے ہیں کہ دین کے حوالے سے کچھ لکھ سکیں
یہاں تمام ویب سائٹ کا مدعا صحیح عقائد کو جاننا ہے – اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اس عمل کو قبول کرے امین
======================
جملہ حقوق محفوظ ہیں
قرآن و حدیث
اللہ کو سجدہ کرو
عصمت انبیاء
علم حدیث و کتب احادیث
کتب اللہ سے متعلق مباحث
اسرائیلیات
قرن اول میں اسرائیلیات کا فروغ – مکمل
======الگ الگ اجزاء=====
قرن اول میں اسرائیلیات کا فروغ جلد ١
قرن اول میں اسرائیلیات کا فروغ جلد ٢
قرن اول میں اسرائیلیات کا فروغ جلد ٣
قرن اول میں اسرائیلیات کا فروغ جلد ٤
قرن اول میں اسرائیلیات کا فروغ جلد ٥
تصوف
تصوف و سریت
علم لدنی
مجمع البحرین پرانا ایڈیشن
مجمع البحرین جدید ایڈیشن
احوال الموتی
اثبات عذاب القبر طبع جدید
اثبات عذاب القبر و رد عقیدہ عود روح
فلسفی کے سوالات
حدیث عود روح اور اہل علم کی خیانتیں
سماع و کلام الموتی کا عقیدہ
برزخی جسم کی خبر
برزخی جسم – جدید ایڈیشن
دین پر اجرت
دینی امور پر اجرت کا رد – آثار تابعین
قرب قیامت
امام مہدی ایک تاریخی شخصیت ہیں لہذا ان سے متعلق کتب کو تاریخ میں منتقل کر دیا گیا ہے
————————
روایات نزول مسیح و خروج دجال
روایات یاجوج ماجوج مختصر
روایات یاجوج و ماجوج تفصیل
الملحمة الكبرى کی روایات