مسلکی مفتیوں کی جانب سے یہ مشہور کیا جاتا ہے کہ امت گمراہی پر جمع نہ ہو گی کے الفاظ سے ایک حدیث ہے – اس کو محراب و منبر پر پیش کیا جاتا ہے -ساتھ ہی فرقے کہتے ہیں کہ اس امت کے بہتر سے اوپر فرقے جہنمی ہیں – اس تضاد کے ساتھ زندہ علماء کی جب سے پکڑ کی گئی ہے تو ان کی جانب سے کہا جا رہا ہے کہ امام حاکم نے اس روایت کی تصحیح بھی کی ہے
راقم نے اس حوالے سے کافی کچھ لکھا ہے – اب اس حوالے سے ابن عباس سے منسوب ایک روایت ر پر بحث پیش کی جا رہی ہے
مکمل کتاب لٹریچر/ کتب ابو شہریار میں ملاحظہ کریں