روایات نزول مسیح و خروج دجال

روایات نزول مسیح و خروج دجال

اس کتاب میں فتنہ دجال سے متعلق روایات پر تحقیق پیش کی گئی ہے – دجال سے متعلق بہت سی روایات ہیں جن میں سے بعض قرآن کے خلاف ہیں اور بعض کعب احبار کے اقوال کا چربہ ہیں