[wpdm_package id=’8852′]
معاشرے میں پھیلے ہوئے توہمات کی وجہ سے جرائم پیشہ افراد اس مقام تک آ چکے ہیں کہ اپنے جرائم کو جنات کے زیر اثر قرار دے رہے ہیں – افسوس کہ بعض علماء اس میں ان مجرمین کے ہمنوا بن گئے کہ ہاں واقعی جن چڑھتا ہے جرائم کراتا ہے اور یہ شریعت میں ممکن ہے- واضح رہے کہ شیطان کا ورغلانا تو قرآن میں بیان ہوا ہے لیکن اس کا جسم میں داخل ہو نا یہاں تک کہ عدالت میں مجرم کو قابل سزا نہ گردانا جائے بلکہ جن کو سزا وار قرار دیا جائے یہ قرآن و حدیث سے ثابت نہیں ہے – ان علماء کی تفسیری موشگافیوں کی وجہ سے قرآن کی واضح آیات میں التباس پیدا ہو جاتا ہے جس کی طرف اس مضمون میں نشاندہی کی گئی ہے – زیر نظر مضمون انہی توہمات کے خاتمہ کی طرف ایک ادنی سی کوشش ہے جس میں عقیدہ آسیب یا جن چڑھنا پر بحث کی گئی ہے –
السلام علیکم محترم مجھے یہ کتاب چاہئے کہاں سے ڈاؤن لوڈ کرو مجھے بہت ضرورت تھی اسکی لوگوں کے عقائد درست کرنے کے لیے
جزاک اللہ خیرا
و علیکم السلام
یہاں سے ڈونلوڈ کر لیں
https://www.islamic-belief.net/literature/%da%a9%d8%aa%d8%a8-%d8%af%da%a9%d8%aa%d9%88%d8%b1-%d8%a7%d8%a8%d9%88-%d8%b4%db%81%d8%b1%db%8c%d8%a7%d8%b1/
اسلام علیکم و رحمتہ و برکاتہ
بہت شکریہ جناب آپ کا۔
جزاک اللہ خیرا